۱-کُرِنتھِیوں 13:2 URD

2 اور اگر مُجھے نبُوّت مِلے اور سب بھیدوں اور کُل عِلم کی واقفِیت ہو اور میرا اِیمان یہاں تک کامِل ہو کہ پہاڑوں کو ہٹا دُوں اور مُحبّت نہ رکھُّوں تو مَیں کُچھ بھی نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 13

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 13:2 لنک