۱-کُرِنتھِیوں 14:19 URD

19 لیکن کلِیسیا میں بیگانہ زُبان میں دس ہزار باتیں کہنے سے مُجھے یہ زِیادہ پسند ہے کہ اَوروں کی تعلِیم کے لِئے پانچ ہی باتیں عقل سے کہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 14

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 14:19 لنک