۱-کُرِنتھِیوں 14:2 URD

2 کیونکہ جو بیگانہ زُبان میں باتیں کرتا ہے وہ آدمِیوں سے باتیں نہیں کرتا بلکہ خُدا سے اِس لِئے کہ اُس کی کوئی نہیں سمجھتا حالانکہ وہ اپنی رُوح کے وسِیلہ سے بھید کی باتیں کہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 14

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 14:2 لنک