۱-کُرِنتھِیوں 14:26 URD

26 پس اَے بھائِیو! کیا کرنا چاہیے؟ جب تُم جمع ہوتے ہو تو ہر ایک کے دِل میں مزمُور یا تعلِیم یا مُکاشفہ یا بیگانہ زُبان یا تَرجُمہ ہوتا ہے ۔ سب کُچھ رُوحانی ترقّی کے لِئے ہونا چاہئے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 14

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 14:26 لنک