۱-کُرِنتھِیوں 15:10 URD

10 لیکن جو کُچھ ہُوں خُدا کے فضل سے ہُوں اور اُس کا فضل جو مُجھ پر ہُؤا وہ بے فائِدہ نہیں ہُؤا بلکہ مَیں نے اُن سب سے زِیادہ مِحنت کی اور یہ میری طرف سے نہیں ہُوئی بلکہ خُدا کے فضل سے جو مُجھ پر تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 15

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 15:10 لنک