۱-کُرِنتھِیوں 15:32 URD

32 اگر مَیں اِنسان کی طرح اِفِسُس میں درِندوں سے لڑا تو مُجھے کیا فائِدہ؟ اگر مُردے نہ جِلائے جائیں گے تو آؤ کھائیں پِئیں کیونکہ کل تو مَر ہی جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 15

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 15:32 لنک