۱-کُرِنتھِیوں 15:37 URD

37 اور جو تُو بوتا ہے یہ وہ جِسم نہیں جو پَیدا ہونے والا ہے بلکہ صِرف دانہ ہے ۔ خَواہ گیہُوں کا خَواہ کِسی اَور چِیز کا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 15

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 15:37 لنک