۱-کُرِنتھِیوں 15:58 URD

58 پس اَے میرے عزِیز بھائِیو! ثابِت قدم اور قائِم رہو اور خُداوند کے کام میں ہمیشہ افزایش کرتے رہو کیونکہ یہ جانتے ہو کہ تُمہاری مِحنت خُداوند میں بے فائِدہ نہیں ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 15

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 15:58 لنک