۱-کُرِنتھِیوں 16:12 URD

12 اور بھائی اپُلّو س سے مَیں نے بُہت اِلتماس کِیا کہ تُمہارے پاس بھائِیوں کے ساتھ جائے مگر اِس وقت جانے پر وہ مُطلِق راضی نہ ہُؤا لیکن جب اُس کو مَوقع مِلے گا تو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 16

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 16:12 لنک