۱-کُرِنتھِیوں 16:15 URD

15 اَے بھائِیو! تُم ستِفناس کے خاندان کو جانتے ہو کہ وہ اَخِیہ کے پہلے پَھل ہیں اور مُقدّسوں کی خِدمت کے لِئے مُستعِد رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 16

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 16:15 لنک