۱-کُرِنتھِیوں 2:1 URD

1 اور اَے بھائِیو! جب مَیں تُمہارے پاس آیا اور تُم میں خُدا کے بھید کی مُنادی کرنے لگا تو اعلیٰ دَرجہ کی تقرِیر یا حِکمت کے ساتھ نہیں آیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 2

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 2:1 لنک