۱-کُرِنتھِیوں 2:11 URD

11 کیونکہ اِنسانوں میں سے کَون کِسی اِنسان کی باتیں جانتا ہے سِوا اِنسان کی اپنی رُوح کے جو اُس میں ہے؟ اِسی طرح خُدا کے رُوح کے سِوا کوئی خُدا کی باتیں نہیں جانتا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 2

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 2:11 لنک