۱-کُرِنتھِیوں 2:14 URD

14 مگر نفسانی آدمی خُدا کے رُوح کی باتیں قبُول نہیں کرتا کیونکہ وہ اُس کے نزدِیک بیوُقُوفی کی باتیں ہیں اور نہ وہ اُنہیں سمجھ سکتا ہے کیونکہ وہ رُوحانی طَور پر پرکھی جاتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 2

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 2:14 لنک