۱-کُرِنتھِیوں 3:1 URD

1 اور اَے بھائِیو! مَیں تُم سے اُس طرح کلام نہ کر سکا جِس طرح رُوحانِیوں سے بلکہ جَیسے جِسمانِیوں سے اور اُن سے جو مسِیح میں بچّے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 3

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 3:1 لنک