۱-کُرِنتھِیوں 3:10 URD

10 مَیں نے اُس تَوفِیق کے مُوافِق جو خُدا نے مُجھے بخشی دانا مِعمار کی طرح نیو رکھّی اور دُوسرا اُس پر عِمارت اُٹھاتا ہے ۔ پس ہر ایک خبردار رہے کہ وہ کَیسی عِمارت اُٹھاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 3

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 3:10 لنک