۱-کُرِنتھِیوں 4:17 URD

17 اِسی واسطے مَیں نے تِیمُتِھیُس کو تُمہارے پاس بھیجا ۔ وہ خُداوند میں میرا پِیارا اور دِیانت دار فرزند ہے اور میرے اُن طرِیقوں کو جو مسِیح میں ہیں تُمہیں یاد دِلائے گا جِس طرح مَیں ہر جگہ ہر کلِیسیا میں تعلِیم دیتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 4

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 4:17 لنک