۱-کُرِنتھِیوں 5:1 URD

1 یہاں تک سُننے میں آیا ہے کہ تُم میں حرام کاری ہوتی ہے بلکہ اَیسی حرام کاری جو غَیر قَوموں میں بھی نہیں ہوتی چُنانچہ تُم میں سے ایک شخص اپنے باپ کی بِیوی کورکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 5

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 5:1 لنک