۱-کُرِنتھِیوں 5:7 URD

7 پُرانا خمِیر نِکال کر اپنے آپ کو پاک کر لو تاکہ تازہ گُندھا ہُؤا آٹا بن جاؤ ۔ چُنانچہ تُم بے خمِیر ہو کیونکہ ہمارا بھی فَسح یعنی مسِیح قُربان ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 5

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 5:7 لنک