۱-کُرِنتھِیوں 6:1 URD

1 کیا تُم میں سے کِسی کو یہ جُرأت ہے کہ جب دُوسرے کے ساتھ مُقدّمہ ہو تو فَیصلہ کے لِئے بے دِینوں کے پاس جائے اور مُقدّسوں کے پاس نہ جائے؟۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 6

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 6:1 لنک