۱-کُرِنتھِیوں 7:18 URD

18 جو مَختُون بُلایا گیا وہ نامختُون نہ ہو جائے ۔ جو نامختُونی کی حالت میں بُلایا گیا وہ مَختُون نہ ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:18 لنک