34 بیاہی اور بے بیاہی میں بھی فرق ہے ۔ بے بیاہی خُداوند کی فِکر میں رہتی ہے تاکہ اُس کا جِسم اور رُوح دونوںپاک ہوں مگر بیاہی ہُوئی عَورت دُنیا کی فِکر میں رہتی ہے کہ کِس طرح اپنے شَوہر کو راضی کرے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7
سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:34 لنک