۱-کُرِنتھِیوں 7:40 URD

40 لیکن جَیسی ہے اگر وَیسی ہی رہے تو میری رائے میں زِیادہ خُوش نصِیب ہے اور مَیں سمجھتا ہُوں کہ خُدا کا رُوح مُجھ میں بھی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:40 لنک