۱-کُرِنتھِیوں 7:5 URD

5 تُم ایک دُوسرے سے جُدا نہ رہو مگر تھوڑی مُدّت تک آپس کی رضامندی سے تاکہ دُعا کے واسطے فُرصت مِلے اور پِھر اِکٹّھے ہو جاؤ ۔ اَیسانہ ہو کہ غلبۂِ نفس کے سبب سے شَیطان تُم کو آزمائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 7

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 7:5 لنک