۱-کُرِنتھِیوں 8:6 URD

6 لیکن ہمارے نزدِیک تو ایک ہی خُدا ہے یعنی باپ جِس کی طرف سے سب چِیزیں ہیں اور ہم اُسی کے لِئے ہیں اور ایک ہی خُداوند ہے یعنی یِسُو ع مسِیح جِس کے وسِیلہ سے سب چِیزیں مَوجُود ہُوئِیں اور ہم بھی اُسی کے وسِیلہ سے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 8

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 8:6 لنک