۱-کُرِنتھِیوں 9:10 URD

10 یا خاص ہمارے واسطے یہ فرماتا ہے؟ ہاں یہ ہمارے واسطے لِکھا گیا کیونکہ مُناسِب ہے کہ جوتنے والا اُمّید پر جوتے اور دائیں چلانے والا حِصّہ پانے کی اُمّید پر دائیں چلائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-کُرِنتھِیوں 9

سیاق و سباق میں ۱-کُرِنتھِیوں 9:10 لنک