۱-یُوحنّا 1:2 URD

2 (یہ زِندگی ظاہِر ہُوئی اور ہم نے اُسے دیکھا اور اُس کی گواہی دیتے ہیں اور اِسی ہمیشہ کی زِندگی کی تُمہیں خبر دیتے ہیں جو باپ کے ساتھ تھی اور ہم پر ظاہِر ہُوئی)۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 1

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 1:2 لنک