۱-یُوحنّا 2:21 URD

21 مَیں نے تُمہیں اِس لِئے نہیں لِکھا کہ تُم سچّائی کو نہیں جانتے بلکہ اِس لِئے کہ تُم اُسے جانتے ہو اور اِس لِئے کہ کوئی جُھوٹ سچّائی کی طرف سے نہیں ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 2

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 2:21 لنک