۱-یُوحنّا 2:8 URD

8 پِھر تُمہیں ایک نیا حُکم لِکھتا ہُوں اور یہ بات اُس پر اور تُم پر صادِق آتی ہے کیونکہ تارِیکی مِٹتی جاتی ہے اور حقِیقی نُور چمکنا شرُوع ہو گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 2

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 2:8 لنک