۱-یُوحنّا 3:8 URD

8 جو شخص گُناہ کرتا ہے وہ اِبلِیس سے ہے کیونکہ اِبلِیس شرُوع ہی سے گُناہ کرتا رہا ہے ۔ خُدا کا بیٹا اِسی لِئے ظاہِر ہُؤا تھا کہ اِبلِیس کے کاموں کو مِٹائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 3

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 3:8 لنک