۱-یُوحنّا 5:1 URD

1 جِس کا یہ اِیمان ہے کہ یِسُوع ہی مسِیح ہے وہ خُدا سے پَیدا ہُؤا ہے اور جو کوئی والِد سے مُحبّت رکھتا ہے وہ اُس کی اَولاد سے بھی مُحبّت رکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-یُوحنّا 5

سیاق و سباق میں ۱-یُوحنّا 5:1 لنک