۲-تِیمُتھِیُس 1:12 URD

12 اِسی باعِث سے مَیں یہ دُکھ بھی اُٹھاتا ہُوں لیکن شرماتا نہیں کیونکہ جِس کا مَیں نے یقِین کِیا ہے اُسے جانتا ہُوں اور مُجھے یقِین ہے کہ وہ میری امانت کی اُس دِن تک حِفاظت کر سکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-تِیمُتھِیُس 1

سیاق و سباق میں ۲-تِیمُتھِیُس 1:12 لنک