۲-تِیمُتھِیُس 3:8 URD

8 اور جِس طرح کہ ینیّس اور یمبر یس نے مُوسیٰ کی مُخالفت کی تھی اُسی طرح یہ لوگ بھی حق کی مُخالفت کرتے ہیں ۔ یہ اَیسے آدمی ہیں جِن کی عقل بِگڑی ہُوئی ہے اور وہ اِیمان کے اِعتبار سے نامقبُول ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-تِیمُتھِیُس 3

سیاق و سباق میں ۲-تِیمُتھِیُس 3:8 لنک