19 پرِسکہ اور اَکوِلہ سے اور اُنیسِفرُ س کے خاندان سے سلام کہہ۔
20 اِراستُس کُرِنتھُس میں رہا اور ترُفمُِس کو مَیں نے میلیتُس میں بِیمار چھوڑا۔
21 جاڑوں سے پہلے میرے پاس آ جانے کی کوشِش کر ۔یُوبُولُس اور پُودینس اور لِینُس اور کلودِیہ اور اَور سب بھائی تُجھے سلام کہتے ہیں۔
22 خُداوند تیری رُوح کے ساتھ رہے ۔تُم پر فضل ہوتا رہے۔