12 لیکن یہ لوگ بے عقل جانوروں کی مانِند ہیں جو پکڑے جانے اور ہلاک ہونے کے لِئے حَیوانِ مُطلِق پَیدا ہُوئے ہیں ۔ جِن باتوں سے ناواقِف ہیں اُن کے بارے میں اَوروں پر لَعن طَعن کرتے ہیں ۔ اپنی خرابی میں خُود خراب کِئے جائیں گے۔
پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 2
سیاق و سباق میں ۲-پطرس 2:12 لنک