15 وہ سِیدھی راہ چھوڑ کر گُمراہ ہو گئے ہیں اور بعُور کے بیٹے بِلعا م کی راہ پر ہو لِئے ہیں جِس نے ناراستی کی مزدُوری کو عزِیز جانا۔
پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 2
سیاق و سباق میں ۲-پطرس 2:15 لنک