۲-پطرس 2:8 URD

8 (چُنانچہ وہ راست باز اُن میں رہ کر اور اُن کے بے شرع کاموں کو دیکھ دیکھ کر اور سُن سُن کر گویا ہر روز اپنے سچّے دِل کو شکنجہ میں کھینچتا تھا)۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 2:8 لنک