۲-پطرس 3:14 URD

14 پس اَے عزِیزو! چُونکہ تُم اِن باتوں کے مُنتظِر ہو اِس لِئے اُس کے سامنے اِطمِینان کی حالت میں بے داغ اور بے عَیب نِکلنے کی کوشِش کرو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 3

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 3:14 لنک