۲-پطرس 3:17 URD

17 پس اَے عزِیزو! چُونکہ تُم پہلے سے آگاہ ہو اِس لِئے ہوشیار رہو تاکہ بے دِینوں کی گُمراہی کی طرف کِھنچ کر اپنی مضبُوطی کو چھوڑ نہ دو۔

پڑھیں مکمل باب ۲-پطرس 3

سیاق و سباق میں ۲-پطرس 3:17 لنک