۲-کُرِنتھِیوں 1:14 URD

14 چُنانچہ تُم میں سے کِتنوں ہی نے مان بھی لِیا ہے کہ ہم تُمہارا فخر ہیں جِس طرح ہمارے خُداوند یِسُو ع کے دِن تُم بھی ہمارا فخر ہو گے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 1

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 1:14 لنک