۲-کُرِنتھِیوں 10:12 URD

12 کیونکہ ہماری یہ جُرأت نہیں کہ اپنے آپ کو اُن چند شخصوں میں شُمار کریں یا اُن سے کُچھ نِسبت دیں جو اپنی نیک نامی جتاتے ہیں لیکن وہ خُود اپنے آپ کو آپس میں وزن کر کے اور اپنے آپ کو ایک دُوسرے سے نِسبت دے کر نادان ٹھہرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 10

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 10:12 لنک