۲-کُرِنتھِیوں 10:7 URD

7 تُم تو اُن چِیزوں پر نظر کرتے ہو جو آنکھوں کے سامنے ہیں ۔ اگر کِسی کو اپنے آپ پر یہ بھروسا ہے کہ وہ مسِیح کا ہے تو اپنے دِل میں یہ بھی سوچ لے کہ جَیسے وہ مسِیح کا ہے وَیسے ہی ہم بھی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 10

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 10:7 لنک