۲-کُرِنتھِیوں 11:32 URD

32 دمِشق میں اُس حاکِم نے جو بادشاہ اَرِتاس کی طرف سے تھا میرے پکڑنے کے لئے دمِشقِیوں کے شہر پر پہرا بِٹھا رکھّا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 11

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 11:32 لنک