۲-کُرِنتھِیوں 11:4 URD

4 کیونکہ جو آتا ہے اگر وہ کِسی دُوسرے یِسُو ع کی مُنادی کرتا ہے جِس کی ہم نے مُنادی نہیں کی یا کوئی اَور رُوح تُم کو مِلتی ہے جو نہ مِلی تھی یا دُوسری خُوشخبری مِلی جِس کو تُم نے قبُول نہ کِیا تھا تو تُمہارا برداشت کرنا بجا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 11

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 11:4 لنک