۲-کُرِنتھِیوں 11:9 URD

9 اور جب مَیں تُمہارے پاس تھا اور حاجت مَند ہو گیا تھا تَو بھی مَیں نے کِسی پر بوجھ نہیں ڈالا کیونکہ بھائِیوں نے مَکِدُنیہ سے آ کر میری حاجِت کو رفع کر دِیا تھا اور مَیں ہر ایک بات میں تُم پر بوجھ ڈالنے سے باز رہا اور رہُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 11

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 11:9 لنک