۲-کُرِنتھِیوں 12:6 URD

6 اور اگر فخر کرنا چاہُوں بھی تو بیوُقُوف نہ ٹھہرُوں گا ۔ اِس لِئے کہ سچ بولُوں گا مگر تَو بھی باز رہتا ہُوں تاکہ کوئی مُجھے اُس سے زِیادہ نہ سمجھے جَیسا مُجھے دیکھتا ہے یا مُجھ سے سُنتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 12

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 12:6 لنک