۲-کُرِنتھِیوں 3:3 URD

3 ظاہِر ہے کہ تُم مسِیح کا وہ خَط ہو جو ہم نے خادِموں کے طَور پر لِکھا ۔ سِیاہی سے نہیں بلکہ زِندہ خُدا کے رُوح سے ۔ پتّھر کی تختِیوں پر نہیں بلکہ گوشت کی یعنی دِل کی تختِیوں پر۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 3

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 3:3 لنک