۲-کُرِنتھِیوں 4:18 URD

18 جِس حال میں کہ ہم دیکھی ہُوئی چِیزوں پر نہیں بلکہ اندیکھی چِیزوں پر نظر کرتے ہیں کیونکہ دیکھی ہُوئی چِیزیں چند روزہ ہیں مگر اندیکھی چِیزیں ابدی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 4

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 4:18 لنک