۲-کُرِنتھِیوں 4:2 URD

2 بلکہ ہم نے شرم کی پَوشِیدہ باتوں کو ترک کر دِیا اور مَکّاری کی چال نہیں چَلتے ۔ نہ خُدا کے کلام میں آمیزِش کرتے ہیں بلکہ حق ظاہِر کر کے خُدا کے رُوبرُو ہر ایک آدمی کے دِل میں اپنی نیکی بِٹھاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 4

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 4:2 لنک