۲-کُرِنتھِیوں 5:11 URD

11 پس ہم خُداوند کے خَوف کو جان کر آدمِیوں کو سمجھاتے ہیں اور خُدا پر ہمارا حال ظاہِر ہے اور مُجھے اُمّید ہے کہ تُمہارے دِلوں پر بھی ظاہِر ہُؤا ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 5

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 5:11 لنک