۲-کُرِنتھِیوں 6:4 URD

4 بلکہ خُدا کے خادِموں کی طرح ہر بات سے اپنی خُوبی ظاہِر کرتے ہیں ۔ بڑے صبر سے۔ مُصِیبت سے ۔ اِحتیاج سے ۔ تنگی سے۔

پڑھیں مکمل باب ۲-کُرِنتھِیوں 6

سیاق و سباق میں ۲-کُرِنتھِیوں 6:4 لنک